ہائیکو حمدیہ
مولا
دے وہ فکر
دے وہ فکر
جگ
مگ چاروں اور
مگ چاروں اور
دنیا
جس سے وجد میں آئے
جس سے وجد میں آئے
چاندی
جیسے قول ترے سب
جیسے قول ترے سب
یوں
ہو تیرا ذکر
ہو تیرا ذکر
سونے
جیسے طور
جیسے طور
ہائیکو نعتیہ
میری
کیا اوقات
کیا اوقات
روشن
روشن ذات
روشن ذات
اک
سمندر جیسا تو ہے
سمندر جیسا تو ہے
پھول
کھلانے والے ہونٹ اور
کھلانے والے ہونٹ اور
قطرہ
میری ذات
میری ذات
دیے
جلاتے ہاتھ
جلاتے ہاتھ

0 تبصرے