ہجرِ
شہِ طیبہ میں رونا بھی چھپانا بھی
شہِ طیبہ میں رونا بھی چھپانا بھی
خوش
باش زمانے کو خوش خوش نظر آنا بھی
باش زمانے کو خوش خوش نظر آنا بھی
رہ
ہجر سے ہجرت کو دو طرفہ نکلتی ہے
ہجر سے ہجرت کو دو طرفہ نکلتی ہے
گھر
چھوڑ کے چل پڑنا در چھوڑ کے آنا بھی
چھوڑ کے چل پڑنا در چھوڑ کے آنا بھی
طیبہ
کا ہر اک باسی دلِ والا نظر آیا
کا ہر اک باسی دلِ والا نظر آیا
والی
بھی موالی بھی فرزانہ دِوانا بھی
بھی موالی بھی فرزانہ دِوانا بھی
جس
دیس سے حضرت کو ٹھنڈی ہوا آتی تھی
دیس سے حضرت کو ٹھنڈی ہوا آتی تھی
وہ
دیس گنوا بیٹھا خوابوں کا خزانا بھی
دیس گنوا بیٹھا خوابوں کا خزانا بھی
رکھیو
مجھے نظروں میں مجھ پر ابھی گزرے گا
مجھے نظروں میں مجھ پر ابھی گزرے گا
اک
اور زمیں اندر اک اور زمانا بھی
اور زمیں اندر اک اور زمانا بھی
احسان
اکبر (اسلام آباد)
اکبر (اسلام آباد)

0 تبصرے